فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
اونٹ کا نصاب ←
→ زکوٰۃ کےاحکام
پہلی قسم : مال کی زکوٰۃ
مسئلہ ۱۳۷۔ زکوٰۃ چار چیزمیں واجب ہے :
۱۔ چار پائے : اونٹ ، بھیڑ، بکری گائے اور بھیس۔
۲۔ نقد پیسہ جو سونے اور چاندی کی شکل میں ہو۔
۳۔ چار غلّے : گیہوں ،جو، خرمااور کشمش۔
۴۔ تجا رت کا مال : احتیاط واجب کی بناپر۔ اس سے مراد وہ سامان ہے جو اس غر ض سے ذخیرہ کیا جائے کہ قیمت اوپر جانے پر فروخت کرے گا۔
مسئلہ ۱۳۸۔ چار پائے میں زکوٰۃ واجب ہونے کے شرائط درجہ ذیل ہیں :
پہلی شرط : مذکورہ جانوروں کی تعداد حدّنصاب تک پہونچ جائے اور نصاب سے مراد وہ معین عدد ہے کہ اُس عدد تک پہونچنے کے بعد زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے۔