فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
دسواں : ذبح شدہ جانور سے خون کا خارج ہونا : ←
→ آٹھواں : انتقال
نواں : استحالہ
استحالہ سے مراد یہ ہےکہ نجس چیز کی حقیقت اس طرح تبدیل ہوجائے کہ دوسری شکل اختیار کرلے لیکن اگر اُس کی جنس نہ بدلے بلکہ اسم یا صفت بدل جائے یا اجزاء پراگندہ ہوجائیں تو پاک نہیں ہوگی مثلاً اگر نجس لکڑی جل کر راکھ ہوجائے تو استحالہ حاصل ہوجائے گا۔ اور وہ پاک شمار ہوگی۔
دسواں : ذبح شدہ جانور سے خون کا خارج ہونا : ←
→ آٹھواں : انتقال