فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
نواں : استحالہ ←
→ ساتواں: مسلمان کا غائب ہونا
آٹھواں : انتقال
انسان کے بدن کا خون ایسے جانور کے بدن میں منتقل ہو جائے جو عرف میں خون نہ رکھنے والے جانور کہلاتے ہیںجیسے مچھرچونٹی، پس اگر وہ جانور انسان کا خون چُو سے اور خون اس کے بدن میں پہونچ جائے پھر اُسے ماردیاجائے تو اس کا خون پاک ہے۔
نواں : استحالہ ←
→ ساتواں: مسلمان کا غائب ہونا