فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
چوتھا : زمین ←
→ دوسرا : سورج
تیسرا :عین نجاست کا بر طرف ہونا
یہ مطہّر دومقام پر ہے :
۱۔ اگر جانور کا بدن عین نجاست جیسے خون پیشاب یا پاخانہ وغیرہ سے نجس ہوجائے تو اُسے پاک ہونے کے لئے عین نجاست کا زائل ہونا کافی ہے دھونا لازم نہیں ہے۔
۲۔ منھ،ناک، کان اور آنکھ کے اندرونی حصّے جسے باطنِ غیر محض کہا جاتا ہے۔ عین نجاست کے زائل ہونے سے پاک ہو جاتاہے۔