فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
اونٹ ، گائے اور بھیڑ (بکری) کی زکوٰۃ ←
→ سونے اور چاندی کی زکوٰۃ
سونے اور چاندی کی زکوٰۃ ادا کرنے کا وقت
مسئلہ 2546: انسان پر لازم ہے کہ اپنے سونے اور چاندی کی زکوٰۃ گیارہواں مہینہ تمام ہونے کے بعد غریب کو دے یا اپنے مال سے جدا کرے اور زکوٰۃ کے ادا کرنے میں تاخیر کا حکم مسئلہ نمبر 2634 میں آئے گا۔
اونٹ ، گائے اور بھیڑ (بکری) کی زکوٰۃ ←
→ سونے اور چاندی کی زکوٰۃ