فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
1۔ کام اور محنت یا اس کے بغیر حاصل شدہ درآمد ←
→ بعض دوسر ے معروف اور منكر كے بارے ميس چند مختلف مسائل
خمس
مسئلہ 2297: چند مقامات میں خمس واجب ہے:
اوّل: کام کرنے سے جو در آمد ہو اور بعض مقامات میں بغیر کام کئے ہوئے جو آمدنی حاصل ہو۔
دوّم: حلال مال جو حرام مال سے مخلوط ہو گیا ہو۔
سوّم: معدن۔
چہارم: گنج۔
پنجم: جو جواہر غوّاصی یعنی سمندر کے اندر غوطہ لگانے کے ذریعہ حاصل ہوں۔
ششم: جنگی غنیمت ۔
ہفتم: مشہور قول کی بنا پر وہ زمین جسے کافر ذمّی مسلمان سے خریدے ۔