مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

مجسمہ سازی اور نقاشی ← → غنا اور میوزک

رقص(ناچنا)

مسئلہ 2240: عورت کا نا محرم مرد کے سامنے اور مرد کا نا محرم عورت کے سامنے ناچنا حرام ہے، اور عورتوں کا عورتوں کے لیے ناچنا اور مردوں کا مردوں کے لیے ناچنا اسی طرح عورت کا محرم مرد کے سامنے ناچنا اور مرد کا محرم عورت کے سامنے ناچنا محل اشکال ہے، اور احتیاط واجب ہے کہ ان مقامات میں ترک کرے، گرچہ کسی دوسرے حرام کے ساتھ جیسے بجانا، یا لہو و لعب والی میوزک یا مرد اور عورت کے مخلوط ہونے کے ساتھ نہ ہو لیکن بیوی کا شوہر کے لیے اور شوہر کا بیوی کے لیے ناچنا اگر کوئی اور موجود نہ ہو تو جائز ہے۔
مجسمہ سازی اور نقاشی ← → غنا اور میوزک
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français