فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
امر بالمعروف اور نہی از منکر کے شرائط ←
→ نیابتی حج کے احکام
امر بالمعروف اور نہی از منکر
معروف اورمنکر کا معنی
مسئلہ 2201: ’’معروف‘‘ یعنی وہ نیک کام جس کی خوبی کو عقل درک کرتی ہو یا شریعت نے ہمیں اس کے نیک ہونے کی طرف رہنمائی کی ہو ’’منکر‘‘یعنی برا اور ناپسند کام کہ عقل اس کے برے ہونے کو درک کرتی ہے یا شریعت نے اس کے ناپسندیدہ ہونے پر ہم کو آگاہ کیا ہے۔