فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
حج ←
→ قضا اعتکاف کے احکام
اعتکاف کو باطل کرنے کا کفارہ
مسئلہ 2162:اگر اعتکاف کرنے والا واجب اعتکاف کو جان بوجھ کر جماع کے ذریعہ باطل کرے خواہ دن میں ہو یا رات میں کفارہ واجب ہو جائے گا اور دوسرے مبطلات میں کفارہ واجب نہیں ہوگا گرچہ احتیاط مستحب ہے کہ کفارہ دے ۔ اعتکاف کو باطل کرنے کا کفارہ وہی ہے جو ماہ رمضان کے روزے کو جان بوجھ کر باطل کرنے کا کفارہ ہے۔
حج ←
→ قضا اعتکاف کے احکام