مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

روزے کے چند متفرق احکام (مستحب اور مکروہ) ← → حرام روزے

مکروہ روزے

مسئلہ 2124:بعض مکروہ روزے مندرجہ ذیل ہیں:

1
۔ جس دن کے بارے میں شک ہے کہ روزِ عرفہ ہے یا عید قرباں

2
۔ عرفہ کے دن کا روزہ اگر ضعف کی وجہ سے روز عرفہ کی دعا نہ پڑھ سکے۔

3
۔ عاشور کے دن روزہ رکھنا لیکن سزاوار ہے عاشورہ کے دن انسان روزے کا قصد کیے بغیر عصر تک کھانے اور پینے سے پرہیز کرے۔

4
۔ مہمان کا میزبان کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنا۔
روزے کے چند متفرق احکام (مستحب اور مکروہ) ← → حرام روزے
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français