فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
عید فطر اورعید قرباں کی نماز پڑھنے کا طریقہ ←
→ مستحبی نمازوں کے افعال اور اذکار میں شک و گمان
عید فطر اور عید قرباں کی نماز
مسئلہ 1869: عید فطر اورعید قرباں کی نماز امام علیہ السلام کے زمانہٴ حضور میں واجب ہے اور لازم ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھی جائے اور ہمارے زمانے میں جب کہ امام علیہ السلام غائب ہیں ، مستحب ہے جماعت اور فرادیٰ دونوں طرح پڑھی جا سکتی ہے۔
عید فطر اور عید قرباں کی نماز کا وقت
مسئلہ 1870: عید فطر اور عید قرباں کا وقت عید کے دن طلوع آفتاب سے ظہر تک ہے۔
مسئلہ 1871: مستحب ہے کہ نماز عید قرباں کو سورج چڑھنے کے بعد اور عید فطر میں مستحب ہے کہ سورج چڑھنے کے بعد افطار کریں ، زکوٰۃ فطرہ دیں اور اس کے بعد نماز عید فطر پڑھیں۔