فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
نماز جمعہ بجالانے کا طریقہ ←
→ امام جماعت کے شرائط سے متعلق بعض دوسرے احکام
نماز جمعہ
مسئلہ 1784: نماز جمعہ وہ عبادت ہے جو یومیہ نماز میں شمار کی جاتی ہے امام عصر علیہ السلام کی غیبت کے زمانے میں واجب تخییری ہے اس معنی میں کہ مکلف جمعہ کے دن اختیار رکھتا ہے کہ نماز جمعہ پڑھے (اگر اس کے شرائط پائے جاتے ہوں) یا نماز ظہر پڑھے لیکن نماز جمعہ کی فضیلت زیادہ ہے اور اگر نماز جمعہ بجالائے تو نماز ظہر سے کفایت کرتی ہے، پھر ضروری نہیں ہے کہ نماز ظہر بھی پڑھے۔
نماز جمعہ بجالانے کا طریقہ ←
→ امام جماعت کے شرائط سے متعلق بعض دوسرے احکام