فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
سجدہٴ سہو کے ضروری مقامات (فتویٰ یا احتیاط واجب کی بنا پر) ←
→ سجدہٴ سہو
سجدہٴ سہو کے مقامات
مسئلہ 1511: نماز گزار دو مقام میں نماز کے سلام کے بعد لازم ہے سجدہٴ سہو بجالائے :
1۔ تشہد کا بھول جانا 2۔ چار اور پانچ کے درمیان شک یا جو چیز اس کے حکم میں ہے اس طرح نماز گزار تین مقام میں نماز کے سلام کے بعد احتیاط واجب کی بنا پر اس دستور کے مطابق جو بیان ہوگا سجدہٴ سہو بجالائے:
ا۔ بے جا کلام کرنا 2۔ بے جا سلام پڑھنا 3۔ اجمالی طور پر جانتا ہو کہ نماز کے افعال یا اجزا میں بھول كر کچھ کمی یا زیادتی ہوئی ہے۔