فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
رکوع کے واجبات اور اس کے احکام ←
→ 5۔ ذکر
6۔ رکوع
مسئلہ 1211: نماز گزار كے لئے ضروری ہے کہ ہر رکعت میں قرائت کے بعد رکوع کرے یعنی اس طریقے کے مطابق جو آئندہ مسائل میں ذکر کیا جائےگا ، جھکے۔
رکوع کے واجبات اور اس کے احکام ←
→ 5۔ ذکر