فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
مقدّمات نماز ←
→ واجب نمازیں
یومیہ واجب نمازیں
مسئلہ 881: یومیہ واجب نمازیں پانچ ہیں: ظہر اور عصر ہر ایک چار رکعت ، مغرب تین رکعت، عشا چار رکعت اور صبح دو رکعت۔
مسئلہ 882: سفر میں چار رکعتی نمازیں ان شرائط کے ساتھ جو بیان کئے جائیں گے دو رکعت پڑھی جائیں گی۔
مقدّمات نماز ←
→ واجب نمازیں
مسئلہ 882: سفر میں چار رکعتی نمازیں ان شرائط کے ساتھ جو بیان کئے جائیں گے دو رکعت پڑھی جائیں گی۔