فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
وضو یا غسل کے بدلے تیمم کرنے کا طریقہ ←
→ جن چیزوں پر تیمم کیا جائے اس کی شرطیں
جس چیز پر تیمم ہو سکتا ہے اس کے دوسرے احکام
مسئلہ 844: گڑھے والی زمین راستے کی مٹی اور ایسی نمکین زمین جس پر نمک کی تہ نہ جمی ہو تیمم کرنا مکروہ ہے اوراگر اس پر نمک کی تہ جم گئی ہو تو تیمم باطل ہے۔
مسئلہ 845: اگر کسی کو یقین ہو کہ ایک چیز پر تیمم کرنا صحیح ہے اور اس پر تیمم کرے بعد میں پتا چلے کہ اس چیز پر تیمم کرنا باطل تھا تو جو نمازیں اس تیمم کے ساتھ پڑھی ہیں ضروری ہے اس کو دوبارہ پڑھے۔