فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
دفن میت ←
→ نماز میت کے مکروہات
تشییع جنازہ
مسئلہ 754: تشییع جنازہ میں مردوں کی شرکت مستحب ہے اور اس کی فضیلت میں بہت سی روایتیں نقل ہوئی ہیں فقہا رضوان اللہ تعالیٰ علیہم نے بھی بعض مقامات کو تشییع جنازہ کے مستحبات اور مکروہات کے عنوان سے ذکر کیا ہے کہ جس کی رعایت کرنا رجا کی نیت سے مطلوب ہے اور ان کا ذکرمفصل کتابوں میں کیا گیا ہے۔
دفن میت ←
→ نماز میت کے مکروہات