فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
قرآن او راسما ئے متبرکہ ←
→ غسل جبیرہ کے احکام اور اس کے شرائط
تیمّم جبیرہ کا حکم
مسئلہ 393: اگر مکلف کا وظیفہ تیمم ہے اور اس کے اعضائے تیمم پر جبیرہ ہو مثلاً پیشانی یا اس کے ہاتھوں کے اوپری حصّے پر زخم ،پھوڑا یا شکستگی ہو تو وضوئے جبیرہ کی طرح تیمم جبیرہ بھی کرے۔
قرآن او راسما ئے متبرکہ ←
→ غسل جبیرہ کے احکام اور اس کے شرائط