فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
بعض گناہوں کی شناخت ←
→ امر بالمعروف اور نہی از منکر کے دوسرے احکام
گناہوں سے توبہ
مسئلہ 2223: گناہوں سے توبہ اہم ترین امور اور واجبات میں سے ہے توبہ کی حقیقت گناہوں سے پشیمان ہونا ہے اور پشیمانی ایک قلبی امر ہے، صرف (استغفراللہ) کہنا توبہ کے لیے کافی نہیں ہے بلکہ توبہ کے لیے حقیقی طور پر پشیمان ہونا لازم ہے اور اگر واقعاً پشیمان ہو جائے تو (استغفراللہ) کہنا لازم نہیں ہے ، گرچہ اس کا کہنا احتیاط مستحب ہے اور توبہ کے شرعی آثار پائے جانے کے لیے دو امر لازم ہیں:
الف: انسان حتمی ارادہ رکھتا ہو کہ گناہ کی طرف دوبارہ نہیں پلٹے گا۔
ب: جو کچھ بھی نافرمانی کی ہے امکان کی صورت میں شریعت کے دستور کے مطابق اصلاح کرے۔